محکمہ ایکسائز: موٹرسائیکل رجسٹریشن کی نئی کمپیوٹر ائزڈ سیریز ایم این این 20کے 8پرکشش نمبروں کی نیلامی

  محکمہ ایکسائز: موٹرسائیکل رجسٹریشن کی نئی کمپیوٹر ائزڈ سیریز ایم این این ...

  

ملتان (نیوز رپورٹر) محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکو ٹکس ملتان کی (بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

جانب سے رضا ہال میں منعقدہ موٹر سائیکل رجسٹریشن کی نئی کمپیوٹرائزڈ سیریز ایم این این 20 کے 8 پرکشش نمبروں کی نیلامی سے 2 لاکھ 85 ہزار روپے کی ریکوری ہوئی ہے نیلامی کی نگرانی ای ٹی او ایم آر میاں فاروق احمد نے کی جبکہ نیلامی کے دوران 2 نمبر 10 ہزار روپے میں نیلام ہوا اسی طرح 7 نمبر 5 ہزار روپے 786 نمبر 15 ہزار 500 روپے 11 نمبر 21 ہزار روپے 14 نمبر 6 ہزار 500 روپے 55 نمبر 4 ہزار 200 روپے 66 نمبر 3 ہزار 700 روپے اور 911 نمبر 10 ہزار روپے میں نیلام ہوا ہے محکمہ ایکسائز کی جانب سے نیلامی کے دوران حفاظتی اقدامات کے طور پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا گیا ہے۔

نیلامی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -