بنواز خان مہمند مرحوم کی رسم قل آ ج ادا کی جائے گی

  بنواز خان مہمند مرحوم کی رسم قل آ ج ادا کی جائے گی

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر)ربنواز خان مہمند مرحوم کی رسم قل آ ج بروز بدھ بتاریخ 8 جولائی بمقام اشرف خان کلے کوٹ روڈ تحصیل تخت بھائی میں ادا ہوگی، مرحوم مسلم لیگی مشہور بزرگ رہنما عبدالمالک خان مہمند مرحوم کا فرزند پی پی پی کے نوجوان رہنما فضل مالک خان مہمند کا بھائی، آ فتاب خان مہمند ایس ای ایریگیشن پشاور اور پی ٹی آئی کے نوجوان رہنما محمد علی خان مہمند کا چچا زاد بھائی، عدنان خان مہمند پی ایم ایل کے پی کے جنرل سیکرٹری کے چچا جبکہ سالم خان مہمند اور فرمان خان مہمند کے والد بزرگوار تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -