خیبر پختونخو ا انفارمیشن ڈیپارنمنٹ کے سینئر ریٹائرڈ فوٹو گرافر تسلیم میاں انتقال کرگئے
پشاور(پ ر)خیبر پختونخو ا انفارمیشن ڈیپارنمنٹ کے سینئر ریٹائرڈ فوٹو گرافر تسلیم میاں انتقال کرگئے جسکا نماز جنازہ آج بروز منگل سہ پہر 3 بجے دانش آباد ریلوے پھاٹک پشت شیر پاؤ ہسپتال حاجی فرہادکے حجرے میں ا داکردیا گیا۔ مرحوم عجائب گھر کے فوٹو گرافر کاشف تسلیم ' سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے فوٹو گرافرز سلمان تسلیم ' ذیشان تسلیم اور ٹاؤن تھری کے فوٹو گرافرارسلان تسلیم کے والد تھے