لودھراں‘ میاں چنوں میں حادثے دوموٹرسائیکل سوار جاں بحق

  لودھراں‘ میاں چنوں میں حادثے دوموٹرسائیکل سوار جاں بحق

  

لودھراں،میاں چنوں، محسن وال(نمائندہ پاکستان، نامہ نگار)خانیوال بائی پاس پر موٹر سائیکل اور ھائی ایس وین میں (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

تصادم موٹر سائیکل سوار جانبحق اور اس کی بیٹی زخمی ر یسکیو ذ رائع کے مطابق خانیوال بائی پاس ریلوے پھاٹک کے قریب ھائی اور موٹر سائیکل میں تصادم اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی موٹر سائیکل سوار ایک شخص موقع پر جانبحق اور اس کی بیٹی شدید زخمی ہو گء ریسکیو ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ھسپتال منتقل کر دیاریسکیو ٹیم نے جانبحق ھونے والے شخص کی نعش ورثہ کے حوالے کردی جانبحق ھونے والے شخص کا تعلق دنیا پور کے چک نمبر 7 سے ھے۔ ادھر تلمبہ روڈ پر دوموٹر سائیکلوں میں تصادم ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق ایک زخمی تفصیل کے مطابق تلمبہ روڈ پر دوتیزرفتار موٹر سائیکل سوار ا?منے سامنے ا?پس میں ٹکر اگئے حادثہ میں ایک موٹر سائیکل سوار اصغر مغل سکنہ بورا چوک میاں چنوں موقعہ پر دم توڑ گیا جبکہ ایک زخمی ہوگیا

حادثات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -