میاں چنوں: پرانی دشمنی پر 2گروپوں میں تصادم‘ ایک اور شخص ہسپتال میں جاں بحق

  میاں چنوں: پرانی دشمنی پر 2گروپوں میں تصادم‘ ایک اور شخص ہسپتال میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میاں چنوں،محسن وال(نمائندہ پاکستان، نامہ نگار)دوگروپوں میں (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

تصادم کے نتیجہ میں زخمی ہونے والا شخص نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا جاں بحق افراد کی تعداد دوہوگئی تفصیل کے مطابق چک نمبر135سولہ ایل میں پرانی رنجش پر گزشتہ سے پیوستہ روز دوگروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ریاض جٹ گروپ کا جمشید نامی شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا تھا اور بگا جٹ اورریاض جٹ زخمی ہوگئے تھے جبکہ دوسرے گروپ کے امتیاز جٹ مرتضے نوناری اور امام بخش نوناری بھی زخمی ہوگئے تھے امتیاز جٹ کو انتڑیوں میں فائرلگا تھا جس کی وجہ سے اسے تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان ریفر کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
جاں بحق