ساہوکا: متنازعہ احاطہ کے معاملے پر فائرنگ‘ ایک قتل‘مقدمہ درج

ساہوکا: متنازعہ احاطہ کے معاملے پر فائرنگ‘ ایک قتل‘مقدمہ درج

  

ساہوکا (نامہ نگار)ساہوکا میں متنازعہ احاطہ کا تنازعہ فائرنگ سے ایک شخص قتل دوسرا شدید زخمی۔تفصیل کے مطابق تھانہ(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

ساہوکا کے علاقے 35کے بی میں اللہ دتہ انصاری کے احاطہ پر بشیر کمہار وغیرہ نے قبضہ کر لیا مذاکرات کیلئے جانیوالے اللہ دتہ انصاری، ظہور احمد،اللہ دتہ چھجوجب متنازعہ احاطہ پر پہنچے تو قبضہ پر بیٹھے افراد مرتضی،مصطفی ایک کس نامعلوم نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر اللہ دتہ چھجو قتل ہو گیا جبکہ اللہ دتہ انصاری شدید زخمی ہو گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے عبد الغفور کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

قتل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -