ڈہرکی: پولیس آپریشن فلاپ کرانے میں ”کالی بھیڑوں“کااہم کردار

  ڈہرکی: پولیس آپریشن فلاپ کرانے میں ”کالی بھیڑوں“کااہم کردار

  

ڈہرکی (نامہ نگار) رونتی میں ڈاکوؤں کے خلاف شروع کیئے جانے والے پچھلے آپریشن کی ناکامی کی وجہ سامنے آگئی پولیس افسران کی ناقص حکمت عملی پولیس (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

گاڑیوں کی مینٹینس کا نا کراناآپریشن سیقبل جرائم پیشہ افراد تک اطلاعات کا پہنچنا اور جدید ہتھیاروں کا پولیس کیپاس نہ ہونے کی وجہ نے ہی ایک پولیس اہلکار خان محمد پہنور کی جان لے لی جبکہ دو ایس ایچ اوز سم?ت 7 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوگئے جانی اور مالی نقصان کے بعد آپریشن ختم کرکے پولیس اپنے ساتھی کی لاش اور ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے اہلکاروں کو اٹھا کر آخر ناکام واپس کیوں آناپڑا پولیس نے ابتک 44ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیعلاوہ کچے کے علاقہ میں پول?س فورس کمانڈوز پانچ سے زائد بکتر بند گاڑیاں تو ملزمان کے کچھ فاصلے پولیس ہکٹ بیا 1 اور انکے اردگرد کے ایریا میں موجود ہیں لیکن ابھی تک ملوث ملزمان کیخلاف کوئی خاص اثر ائتی کاروائی نہیں کرسکیں ہیں پنجاب پولیس اور سندھ کیدیگر اضلاع سیمددطلب کرکے گذشتہ چار روز سے دوبارہ آپریشن شروع کررکھا ہے لیکن ابھی تک پولیس کو کوئی کامیابی نہیں مل سکی ہے ۔

اہم کردار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -