ترنڈہ: کھالے میں گر کر محنت کش جاں بحق
ترنڈہ محمد پناہ (نامہ نگار)کھالے میں گر کر محنت کش جاں بحق،تفصیل کے مطابق نواحی علاقے مڈ مستوئی کا رہائشی محمد افضل (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)
نے کھیتوں میں پانی لگایا ہوا تھا کہ اچانک ٹیوب ویل کے کھالے میں گر کر ڈوب گیا اور جاں بحق ہوگیا۔متوفی کی گزشتہ روز نمازِ جنازہ کے بعد تدفین کر دی گئی۔
محنت کش