وہاڑی: گرانفروشی پر دکانداروں کو جرمانے

  وہاڑی: گرانفروشی پر دکانداروں کو جرمانے

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)پرائس کنٹر ول مجسٹریٹس نے31 گراں فروشوں 48ہزار روپے جرمانے کئے گئے(بقیہ نمبر10صفحہ6پر)

جن میں نائب تحصیلد ار وہاڑی شاہد نواب نے 1000، نائب تحصیلداروہاڑی ملک جاوید نے 1000،تحصیلدار میلسی ظفر جتیال نے 2000،نائب تحصیلدار میلسی ملک منظور نے 1000،اے سی بوریوالا رانا اورنگ زیب نے 12000،تحصیلداربوریوالا ظفرمغل نے 5000،ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز عابدہ حنیف نے 5000،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ملک شعبان نے 2000، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر زراعت ڈاکٹر محمد رمضان نے 7000، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر زراعت اسماعیل وٹو نے 1500،ڈی ڈی ایچ او میلسی ڈاکٹر راؤ خلیل نے 2500،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی وہاڑی اختر حسین نے 1000،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی میلسی محمد ریاض نے 1000،ڈپٹی ڈائر یکٹر لائیو سٹاک بوریوالا ڈاکٹر عامرشہزاد نے 1000،ڈپٹی ڈائر یکٹر لائیو سٹاک میلسی ڈاکٹر سلمان حسن نے2500، ڈ ی ایف سی مہر اختر سیال نے 1500، اے ایف سی ربنواز نے 1000روپے جرمانے کئے۔

جرمانے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -