وفاقی وزیر نے غلط دستاویزات کو جے آئی ٹی کہا،سعید غنی

وفاقی وزیر نے غلط دستاویزات کو جے آئی ٹی کہا،سعید غنی

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیرِ تعلیم و محنت اور پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہاہیکہ قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر نے غلط دستاویزات کو جے آئی ٹی کہا،وفاقی وزیر کے اس عمل کے بعد ہمارے پاس جے آئی ٹی کو پبلک کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ پر سفارشات پر عمل ہوا ہے، جے آئی ٹی رپورٹ میں عزیر بلوچ پر جاسوسی کا الزام بھی لگایا گیا ہے۔وزیرِ تعلیم نے کہاکہ جے آئی ٹی میں حکومتی اتحادی ذوالفقار مرزا بھی ہیں، یقینا ان سے بھی پوچھا جانا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے ایک وزیر کا کام الزام تراشی کرنا رہ گیاہے

مزید :

صفحہ اول -