صوابی،مبینہ پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی جاں بحق،2 اہلکار زخمی

صوابی،مبینہ پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی جاں بحق،2 اہلکار زخمی
صوابی،مبینہ پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی جاں بحق،2 اہلکار زخمی

  

صوابی (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوابی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملزموں کی فائرنگ ڈی ایس پی جاں بحق اور2 اہلکار زخمی ہو گئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق صوابی کے علاقے کالوخان میں پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتوملزمان نے فائرنگ کردی،ملزموں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی رزڑعلامہ اقبال جاں بحق اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے،پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ میں اشتہاری نصیر ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرافرارہوگیا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -صوابی -