چینی اور آٹے کے بعد اب دودھ کی قیمت بھی آسمان پر پہنچ گئی

چینی اور آٹے کے بعد اب دودھ کی قیمت بھی آسمان پر پہنچ گئی
چینی اور آٹے کے بعد اب دودھ کی قیمت بھی آسمان پر پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ویب ڈیسک) ڈیری فارمرز کے ایک گروپ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا ہے۔دودھ کی قیمت میں 330 روپیہ فی من غیرسرکاری اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے جس کا اطلاق 11 جولائی سے ہو گا۔ عمل درآمد کی صورت میں دودھ کی خوردہ قیمت 120 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔

واضح رہے کہ کراچی میں تازہ دودھ پہلے ہی 94 روپے کی سرکاری قیمت سے 16 روپے زائد پر فروخت ہو رہا ہے۔