جدہ سے 135 مسافرقومی ایئرلائن کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے

جدہ سے 135 مسافرقومی ایئرلائن کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے
جدہ سے 135 مسافرقومی ایئرلائن کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے

  

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جدہ سے 135 مسافرقومی ایئرلائن کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے ،مسافروں کو تھرمل سکینر سے سکریننگ کے بعد گھروں کو بھیج دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق بیرون ممالک سے بین الاقوامی پروازوں کی آمد کاسلسلہ جاری ہے ،جدہ سے 135 مسافرقومی ایئرلائن کے ذریعے وطن واپس پہنچے ،ایئرپورٹ حکام کاکہنا ہے کہ مسافروں کو تھرمل سکینر سے سکریننگ کے بعد گھروں کو بھیج دیا گیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -فیصل آباد -