”عزیز بلوچ جے آئی ٹی: تھوڑی سی کھوج لگانے سے بہت سے ثبوت مل جائیں گے“علی زیدی

”عزیز بلوچ جے آئی ٹی: تھوڑی سی کھوج لگانے سے بہت سے ثبوت مل جائیں گے“علی زیدی
”عزیز بلوچ جے آئی ٹی: تھوڑی سی کھوج لگانے سے بہت سے ثبوت مل جائیں گے“علی زیدی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر علی زیدی نے پیپلز پارٹی رہنما نبیل گبول کا 4 سال پرانا انٹرویو شیئر کردیا اور کہا تھوڑی سی تحقیق کریں تو بہت سے شواہد مل جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نبیل گبول کا31جولائی 2016 کا انٹرویو ٹوئٹ کردیا اور کہا نبیل گبول نے نجی ٹی وی پرانٹرویومیں کہا سندھ پولیس جے آئی ٹی پر دستخط نہیں کررہی، جے آئی ٹی رپورٹ عزیر بلوچ کی تھی، تھوڑی سی تحقیق کریں تو بہت سے شواہد مل جائیں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -