اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائرکردی گئی،درخواست میں وفاقی حکومت ،کابینہ ڈویژن ،سی ڈی اے اور اسلامی نظریاتی کونسل کو فریق بنایا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں مندر کی تعمیر کیخلاف نئی درخواست دائر کردی گئی جس میں وفاقی حکومت ،کابینہ ڈویژن ،سی ڈی اے اور اسلامی نظریاتی کونسل کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مندر کیلئے فنڈز کو غیر اسلامی اورغیر آئینی قرار دیا جائے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -