لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت خارج کردی

لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت خارج کردی
لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت خارج کردی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جیو جنگ گروپ کے ایڈیٹرانچیف میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت پر آج لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے سماعت کے بعد درخواست ضمانت خارج کر دی۔

میر شکیل الرحمان نے ضمانت کےلئے لاہور ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر کر رکھی تھی، گزشتہ سماعت پر نیب نے میر شکیل الرحمان کی رہائی کی مخالفت کی تھی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -