ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہو گیا

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہو گیا
ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہو گیا

  

ساﺅتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

میچ کیلئے انگلش ٹیم کی قیادت بین سٹوکس کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں روری برنز، چومینک سبلی، جو ڈینلی، زیک کرالی، اولی پوپ، جوز بٹلر، ڈومینک بیس، جوفرا آرچر، مارک ووڈ اور جیمز اینڈرسن شامل ہیں۔

ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیات جیسن ہولڈر کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جون کیمبل، کریگ بریتھ ویٹ، شمار بروکس، شائی ہوپ، روسٹن چیز، جرمین بلیک ووڈ، الزاری جوزف، کیمار روچ اور شینن گیبریل شامل ہیں۔

مزید :

کھیل -