طالب علموں کے لیے خوشخبری،پاکستان اور چین کے درمیان ایک اور معاہدہ طے پاگیا

طالب علموں کے لیے خوشخبری،پاکستان اور چین کے درمیان ایک اور معاہدہ طے پاگیا
طالب علموں کے لیے خوشخبری،پاکستان اور چین کے درمیان ایک اور معاہدہ طے پاگیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور چین میں ووکیشنل سکولز میں کمپیوٹرز و دیگر سامان کی فراہمی کا معاہدے طے پاگیا، پروجیکٹ پر 4 ملین ڈالر لاگت آئے گی اور ووکیشنل سکولوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین میں ووکیشنل سکولز میں کمپیوٹرز و دیگر سامان کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امور میں ہوئی، جس میں چین کے سفیر یاو¿ جنگ نے شرکت کی۔تقریب میں پاک چین میں ووکیشنل سکولز میں کمپیوٹرز و دیگر سامان کیلئے گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوئے ، حکومت کی طرف سے معاہدے پر دستخط سیکریٹری اقتصادی امور نوراحمدنے کئے۔

مزید :

قومی -