معروف بھارتی ڈانسر جاوید جعفری کے مداحوں کے لیے افسوسناک خبر آگئی

معروف بھارتی ڈانسر جاوید جعفری کے مداحوں کے لیے افسوسناک خبر آگئی
معروف بھارتی ڈانسر جاوید جعفری کے مداحوں کے لیے افسوسناک خبر آگئی

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف بھارتی اداکار اشتیاق جعفری انتقال کرگئے۔نئی دلی: بالی وڈ کے سینیئر اداکار اشتیاق احمد جعفری المعروف جگدیپ 81 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔اداکار جگدیپ کااصل نام سید اشتیاق احمد جعفری تھا اور وہ مزاحیہ اداکار و ڈانسر جاوید جعفری کے والد تھے۔

مزید :

تفریح -