موٹروے پر مختلف شخصیات کو سرکاری سطح پر پروٹوکول نہ دینے کا فیصلہ

  موٹروے پر مختلف شخصیات کو سرکاری سطح پر پروٹوکول نہ دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر) موٹروے پولیس نے موٹروے پر مختلف شخصیات کو سرکاری سطح پر پروٹوکول نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ ایک مراسلہ ارسال کردیا گیا  جس میں کہا گیا ہے کہ موٹروے پر کسی اہم شخصیت کے سفر کرنے کے دوران اس شخصیت کو پروٹوکول پائلٹ کرنا موٹروے پولیس کی ذمہ داری نہیں ہے۔
موٹروے پولیس

مزید :

صفحہ آخر -