آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن پالیسی سے نالاں 

    آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن پالیسی سے نالاں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن پالیسی سے نالاں سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی نمائندگی کا تمام تر عمل انتہائی آسان بنا دیا گیا ہیکشمیر پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ کے دوران سابق قومی کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں آنے سے قبل ہر کھلاڑی کو کم از کم دو سے تین سال تک ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا موقع دیا جائے کیونکہ کسی بھی سطح کی کرکٹ میں ایک یا دو مرتبہ کارکردگی کو قومی ٹیم میں شمولیت کیلئے قابل غور سمجھ لیا جاتا ہے جو درست نہیں کیونکہ کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے دی جائے تاکہ وہ خود کو مستحکم کر سکیں۔