عید، نئے نوٹوں کی قیمتوں میں اضافہ

عید، نئے نوٹوں کی قیمتوں میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 خانیوال (نمائندہ پاکستان)عیدالاضحی پر نئے کرنسی نوٹس جاری نہیں کئے جارہے اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر بھی کرونا کیو جہ سے نئے نوٹ جاری نہیں کئے تھے اور عیدالاضحی پر نئے نوٹوں کے اجراء کا امکان نہیں جس پر کرنسی(بقیہ نمبر23صفحہ6پر)
 ڈیلرز نے نئے نوٹوں کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے 10والے نوٹ کی گڈی1500روپے 20روپے والے کی 2300روپے،50روپے والی 5300روپے اور100روپے والی10200روپے میں فروخت کی جارہی ہیں۔
اضافہ