بہاولپور میں مایہ ناز پلیئر سمیع اللہ خان کا مجسمہ نصب، قومی ہیرؤ کو خراج تحسین

بہاولپور میں مایہ ناز پلیئر سمیع اللہ خان کا مجسمہ نصب، قومی ہیرؤ کو خراج ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 بہاول پور(بیورورپورٹ) ہاکی کے مایہ ناز اولمپئن فلائنگ ہارس کا لقب پانے والے بہاولپور کے سپوت سمیع اللہ خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بہاولپور میں ماڈل ٹاؤن اے کے خان چوک میں سمیع اللہ خان(بقیہ نمبر27صفحہ6پر)
 کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے جس میں انہیں ہاکی پکڑے ہوئے دکھایا گیا ہے بہاولپور کے شہری روزانہ بڑی تعداد میں اپنے اس قومی ہیرو کا دیدار کرتے اور اسے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
خراج تحسین