کینٹ زون، قبضہ گروپ سے30کنال سرکاری اراضی واگزار

کینٹ زون، قبضہ گروپ سے30کنال سرکاری اراضی واگزار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے نمائندے سے)ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر کینٹ زیشان نصر اللہ کی موضع بھنگالی میں کاروائی،900ملین کی 30 کنال سرکاری اراضی واہ گزار کروا لی دو افراد کو موقع سے گرفتار کرا دیا۔ روزنامہ پاکستان کو ملنے والی معلومات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور موثر ریاض کی ہدایت پر.سرکاری زمین کو واگزار کروانے کیلئے کاروائیاں تیز کردی گئی۔۔