پنجاب حکومت نے ترقیاتی بجٹ  کا 97فیصد استعمال کر لیا

پنجاب حکومت نے ترقیاتی بجٹ  کا 97فیصد استعمال کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے نمائندے سے)پنجاب حکومت کی ایک اور بڑی کامیابی پنجاب حکومت نے گزشتہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا 97 فیصد استعمال کر لیا گزشتہ مالی سال میں 308 ارب روپے ترقیاتی بجٹ کے لئے ریلیز کئے. چئیرمین ترقی و منصوبہ بندی پنجاب حکومت نے مالی سال کے اختتام تک 299 ارب روپے ترقیاتی کاموں میں استعمال کر لئے۔

. چئیرمین ترقی ومنصوبہ بندی کا کہنا ہے کہگزشتہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی حتمی رپورٹ وزیر اعلی پنجاب کو ارسال کر دی گئی۔