چالانوں پر ٹریفک وارڈنز کی کمیشن ختم کی جائے،سمیرا کومل

چالانوں پر ٹریفک وارڈنز کی کمیشن ختم کی جائے،سمیرا کومل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)ہر چالان پر ٹریفک وارڈن کا 20کمیشن ختم کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔لاہور ٹریفک پولیس نے ٹریفک وارڈن کیلئے ہر چالان پر 20فیصد کمیشن مقرر کردی ہے۔یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ ہر چالان پر ٹریفک وارڈن کی کمیشن فوری ختم کی جائے۔