اینٹی ریپ آرڈیننس، پنجاب میں پراسیکیوٹر جنرل، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز تعینات 

    اینٹی ریپ آرڈیننس، پنجاب میں پراسیکیوٹر جنرل، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اینٹی ریپ آرڈیننس 2020 پر عملدرآمد کے معاملے پر پنجاب میں پراسیکیوٹر جنرل اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز تعینات کردیے گئے۔وفاقی وزارت قانون و انصاف نے تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پنجاب میں 112 پراسیکیوٹر جنرل اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز تعینات کیا گیا ہے۔پراسیکیوٹرزکی تعیناتی اینٹی ریپ آرڈیننس 2020 کیسیکشن7کیتحت کی گئی ہے۔
 پراسیکیوٹرز تعینات

مزید :

صفحہ اول -