شاہ زین بگٹی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مفاہمت ہم آہنگی مقرر 

  شاہ زین بگٹی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مفاہمت ہم آہنگی مقرر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کوئٹہ(این این آئی) جے ڈبلیو پی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی کو وزیر اعظم پا کستان مفاہمت اور ہم آہنگی بارے معاون خصوصی مقرر کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے جے ڈبلیو پی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی شازین بگٹی کو بلوچستان میں مفاہمت اور ہم آہنگی بارے معاون خصوصی مقرر کردیا ہے انکا عہدہ مراعات وفاقی وزیر کے برابر ہونگے۔
شاہ زین بگٹی

مزید :

صفحہ اول -