تخت بھائی،انتظامیہ کا  بازار کا دورہ،قیمتوں کا جائزہ

    تخت بھائی،انتظامیہ کا  بازار کا دورہ،قیمتوں کا جائزہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھائی (تحصیل رپورٹر)  اشیاء کی قیمتوں سے متعلق شہریوں سے موصول ہونے والی شکایات پرضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی زین علی رضاء کا مین بازار تحت بھائی کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ریٹ لسٹ اور ناغی کے دن گوشت کی فروخت چیک کی، صفائی کی صورت حال اور اشیائکی کوالٹی کا جائزہ لیا اور پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو نوٹس جاری کیے گئے۔۔جس میں زیادہ ریٹ اور صفائی کی ناقص صورتحال پر مختلف ہوٹلوں اور پٹرول پمپس پر بھاری جُرمانے عائد کئے گئے، اسسٹنٹ کمشنر تخت بہائی نے  واضح کیا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائیگاہ۔