پی آر او ریلوے پولیس کے صاحبزادے انتقال کرگئے

 پی آر او ریلوے پولیس کے صاحبزادے انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سکھر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریلوے پولیس سکھر ڈویژن کے (پی آر او) داؤد ملک کے چھ ماہ کے بیٹے سمیع اللہ کا رضائے  الہی سے انتقال ہوگیا۔ محکمہ ریلوے پولیس سکھر کے افسران،اہلکاروں،اسٹاف،ریلوئے افسران بمعہ اسٹاف سمیت دوست احباب و عزیزو اقارب نے داؤد ملک کے بیٹے کے انتقال پر ان سے اور دیگر سوگواروں سے اظہار تعزیت کی اور دعا کی اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرمائے اور سوگواروں کو صبر و جمیل عطا فرمائے ریلوئے پولیس سکھر ڈویژن کے (پی آر او) داؤد ملک سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔