شوکت ترین میڈیکل چیک اپ کیلئے گئے ہیں، پیر کو دفتر آئیں گے،فواد چوہدری

شوکت ترین میڈیکل چیک اپ کیلئے گئے ہیں، پیر کو دفتر آئیں گے،فواد چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آبا د(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین میڈیکل چیک اپ کے لیے گئے ہیں، وہ پیر کو واپس اپنے دفتر آ جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہاکہ شوکت ترین میڈیکل چیک اپ کیلئے گئے ہیں، پیر کو دفتر آئیں گے۔
فواد چوہدری

مزید :

صفحہ اول -