محکمہ ایکسائز، پرانی گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس کی رعایت ختم، نئی حکمت عملی تیار

  محکمہ ایکسائز، پرانی گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس کی رعایت ختم، نئی حکمت عملی تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  ملتان (  نیوز  رپورٹر  ) محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکو ٹکس کنٹرول پنجاب کی جانب سے پرانی گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس کی رعایت ختم کردی گئی ہے پنجاب فنانس ایکٹ 2021 کے تحت 10 سالہ پرانی گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس پر ملنے والی 25 فیصد رعایت کو ختم کردیا گیا ہے ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز تمام نوعیت کی نئی پرانی گاڑیوں سے مکمل ٹوکن ٹیکس وصول کرے گا جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہو چکا ہے۔
تیار

مزید :

صفحہ اول -