زرداری اوراسلام الدین شیخ کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب

زرداری اوراسلام الدین شیخ کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سکھر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری و سینیٹر اسلام الدین شیخ کی صحت یابی کیلئے سکھر ہاؤس میں قرآن خوانی برائے صحت یابی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا،دعائیہ تقریب میں سابق مئیر سکھر بئیرسٹر ارسلان اسلام شیخ،پی پی سٹی سکھر کے عہدے داروں،سابق ڈپٹی مئیر سکھر طارق حسین چوہان،سابق یوسیز چیئرمین و وائس چیئرمین،کونسلر،پی پی لیڈیز ونگ،یوتھ ونگ سمیت ذیلی تنظیموں کے عہدے دار و کارکنان،معزز شہریوں،سماجی شخصیات،تاجر تنظیموں کے رہنماؤں نے شرکت کی

مزید :

صفحہ آخر -