عارف والا، زہر یلا ناشتہ کرنے سے دو بہن بھائی جاں بحق، والدہ سمیت 3کی حالت غیر

عارف والا، زہر یلا ناشتہ کرنے سے دو بہن بھائی جاں بحق، والدہ سمیت 3کی حالت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 عارف والا(نمائندہ پاکستان)   عارف والا میں  زہریلا ناشتہ کرنے سے دو بہن بھائی جاں بحق جبکہ تین افراد کی حالت غیر ہوگئی،واقعہ قریبی گاؤں 143 ای بی میں پیش آیا، فیملی کے پانچ افراد نے گھر میں پراٹھوں سے ناشتہ کیا تھا جس کے بعد حالت غیر ہونے پر پوری فیملی کو ہسپتال ریفرر کیا گیاجہاں دو بچے 9 سالہ عشاء  اور 8 سالہ بلال دم توڑ گئے،جبکہ 3 سالہ عبداللہ 7 سالہ اریجہ اوروالدہ صابر بی بی لاہور ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
 دو جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -