پنجاب، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(آئی این پی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اسپیشل گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایگزیکٹو یا اسپیشل الانس نہ لینے والے گریڈ ایک سے 19 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے اور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے کا اطلاق یکم جون سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ 2017 کی بنیادی تنخواہ پر لگے گا۔
گرانٹ نوٹیفکیشن

مزید :

صفحہ آخر -