آئی سی سی کے  چیف ایگزیکٹو  کو عہدے سے ہٹادیا گیا

آئی سی سی کے  چیف ایگزیکٹو  کو عہدے سے ہٹادیا گیا
آئی سی سی کے  چیف ایگزیکٹو  کو عہدے سے ہٹادیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے  چیف ایگزیکٹو منو سواہنے کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق  منو سواہنے کو فوری طور پر ہٹانے کا فیصلہ آئی سی سی بورڈ اجلاس تنظیمی جائزے کے بعد کیا گیا۔جیف الرڈائس قائم مقام چیف ایگزیکٹو کی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔نئے چیف ایگزیکٹو کی تعیناتی کے حوالے سے  مزید کچھ نہ بتایا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -