یونیورسٹی ایجوکیشن کے زیراہتمام ٹاؤن شپ سے ریلی نکالی گئی

یونیورسٹی ایجوکیشن کے زیراہتمام ٹاؤن شپ سے ریلی نکالی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف ایجو کیشن کے مرکزی کیمپس ٹاؤن شپ میں سویڈن میں کی جانے والی قر آن پاک کی بے حر متی کے خلاف ا حتجا جی ریلی کا انعقاد کیا گیا، قیادت  وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا (ستارہ امتیازو ہلال امتیاز) نے کی جس میں یو نیورسٹی کے فیکلٹی ممبران، طلباو طالبات اور سٹا ف کی بڑی تعداد نے شر کت کی اور سویڈ ن میں کی جانے والی قر آن پاک کی بے حر متی کے خلا ف سخت الفاظ میں مذ مت کی