چیف جسٹس پاکستان کا صحافیوں‘یوٹیوبرز سے ملاقات کی تصدیق یا تردید سے انکار

 چیف جسٹس پاکستان کا صحافیوں‘یوٹیوبرز سے ملاقات کی تصدیق یا تردید سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے صحافیوں اور  یوٹیوبرز سے ملاقات کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کردیا۔صحافی نے چیف جسٹس سے سوال کیا کہ کیا آپ سے منسوب رپورٹ ہونے والی باتیں درست ہیں؟اس کے جواب میں چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے منہ پر انگلی رکھ کرجواب دیا، اس بارے میں کچھ نہیں کہیں گے۔پھر صحافی نے پوچھا کیا وہ باتیں غلط ہیں؟ اس پر چیف جسٹس نے جواب دیا  کہ غلط باتیں تو آپ کرتے ہیں۔
عمر عطاء بندیال 

مزید :

صفحہ اول -