برکی ، 16 سالہ نوجوان کی نالے سے نعش برآمد

برکی ، 16 سالہ نوجوان کی نالے سے نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کر ائم رپو رٹر) برکی کے علاقے ائیرپورٹ روڈ گوہاوا ٹبہ کے قریب گندے نالے میں نوجوان کی لاش تیرتی دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے ایدھی رضاکاروں کی مدد سے لاش نکال کر پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے کی شناخت سولہ سالہ کرامت علی کے نام سے ہوئی اسے قتل کیا گیا ہے یا یہ اتفاقیہ طور پر بارش کے دوران نالے میں گر کر جاں بحق ہوا پوسٹمارٹم کے بعد معلوم ہو گا ۔
 دوسری جانب 
 

مزید :

علاقائی -