ڈی آئی جی انویسٹی گیشنز کامران عادل 3ہفتوں کی چھٹی پر چلے گئے
لاہور (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی انویسٹی گیشنز لاہور کامران عادل 3ہفتوں کی چھٹی پر چلے گئے تفصیلات کے مطابق کامران عادل سینئرمینجمنٹ انسٹیٹیوٹ فارپولیس فارٹریننگ آف سینئر پولیس آفیسرز کےلئے منتخب ہوئے تھے 10 جولائی کو شروع ہونے والے خصوصی کورس میں شرکت کے لئے کامران عادل آج روانہ ہونگے۔
واضح رہے کہ حکومت نے کامران عادل کو 30جولائی تک کا این او سی جاری کردیا۔