احسن اقبال مشترکہ تعاون کمیٹی  کے اجلاس میں شرکت کیلئے  آج چین روانہ ہونگے

احسن اقبال مشترکہ تعاون کمیٹی  کے اجلاس میں شرکت کیلئے  آج چین روانہ ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور( آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال چین پاکستان اقتصادی راہداری کے 10سال مکمل ہونے پر منعقد ہونے والے 12ویں مشترکہ تعاون کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج ( ہفتہ) کے روز چار روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے ۔جے سی سی کا اجلاس 11 جولائی کو شیڈول ہے۔یہ سال سی پیک کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے کیونکہ یہ اقتصادی ترقی، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، اور علاقائی روابط کو فروغ دینے میں متاثر کن کامیابیوں کی دہائی کا جشن منا رہا ہے۔ 
احسن اقبال

مزید :

صفحہ آخر -