محکمہ داخلہ پنجاب کا ایئر کنڈیشنر قیدی وین خریدنے کا فیصلہ 

محکمہ داخلہ پنجاب کا ایئر کنڈیشنر قیدی وین خریدنے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کر ائم رپو رٹر)محکمہ داخلہ پنجاب نے موجودہ نگران حکومت کی جیل اصلاحات کے تحت ایئر کنڈیشنر قیدی وین خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے اس سلسلے میں ایک سمری تیار کر لی ہے جسے منظوری کے لیے جلد ہی وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ارسال کر دیا جائے گا ،سمری میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ پہلے سے موجود قیدی وینز کو بھی اے سی کرنے کی منظوری دی جائے۔
قیدی وین

مزید :

صفحہ آخر -