جناح ہاوس حملہ کیس، صنم جاوید  کی درخواست ضمانت عدم  پیروی کی بنیاد پر خارج 

جناح ہاوس حملہ کیس، صنم جاوید  کی درخواست ضمانت عدم  پیروی کی بنیاد پر خارج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور ( نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے جناح ہاو¿س جلاو¿ گھیراو¿ کے مقدمہ میں صنم جاوید کی درخواست ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے درخواست پر سماعت کی۔صنم جاوید کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج ہے۔
درخواست خارج

مزید :

صفحہ آخر -