کالے یرقان سے متاثرہ75سالہ خاتون شیخ زیدہسپتال میں دم توڑ گئی

کالے یرقان سے متاثرہ75سالہ خاتون شیخ زیدہسپتال میں دم توڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
رحیم یار خان(نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا 75 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ تفصیل کے مطابق خانپور کی رہائشی 75 سالہ نسیم بیگم کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پائی اور دم توڑ گئی۔