نشتر ہسپتال،تین مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، فوکل پرسن

نشتر ہسپتال،تین مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، فوکل پرسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصو صی ر پورٹر) نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج تین مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جنہیں آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے علاج شروع کر دیا گیا ہے یوں اس وقت ڈینگی میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 05 ہو گئی ہے جبکہ ڈینگی کے شبہ میں بھی 02 مریضوں کو آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے۔