وزیراعظم شہباز شریف کا جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ، بھائی کی وفات پر تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف کا جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ، بھائی کی وفات پر ...
وزیراعظم شہباز شریف کا جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ، بھائی کی وفات پر تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ  جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے ان کے بھائی عالمگیر ترین کی ناگہانی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور عزیز و اقارب کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

 وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز نے بھی جہانگیر ترین سے اظہار تعزیت کیا۔ 

مزید :

قومی -