بختاور بھٹو زرداری شوہر کے ساتھ سیر کرنے بیرون ملک کی بجائے ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ جان کر ہر کوئی خوش ہوجائے

بختاور بھٹو زرداری شوہر کے ساتھ سیر کرنے بیرون ملک کی بجائے ایسی جگہ پہنچ ...
بختاور بھٹو زرداری شوہر کے ساتھ سیر کرنے بیرون ملک کی بجائے ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ جان کر ہر کوئی خوش ہوجائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے شوہر کے ہمراہ کھیتوں میں سیر کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی، چیئر مین پی پی پی، وفاقی وزیر بلاول بھٹو زرداری کی بہن، بختاور بھٹو زرداری آج کل پاکستان، سندھ میں موجود سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ بختاور بھٹو سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی نت نئی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔حال ہی میں انہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے انٹرنیٹ پر بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

بختاور بھٹو اس ویڈیو میں کھیتوں میں گھوم پھر رہی ہیں اور تازہ پھلوں سے خوب محظوظ ہو رہی ہیں۔

مزید :

قومی -