ایف آئی اے نے اعجازالحق پر بڑا مقدمہ درج کرلیا

ایف آئی اے نے اعجازالحق پر بڑا مقدمہ درج کرلیا
ایف آئی اے نے اعجازالحق پر بڑا مقدمہ درج کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے نے مسلم لیگ ضیاءکے سربراہ اعجازالحق پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا۔

جے آئی ٹی کی روشنی میں ڈی جی ایف آئی اے کے حکم پردرج ہونے والے مقدمے میں اعجازالحق سمیت سابق ایم پی ایز غلام مرتضیٰ اورغزالہ شاہین سمیت 23 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ایف آر کے مطابق نامزد ملزمان پر ایک ارب 80 کروڑ کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔

مزید :

قومی -