لینڈسلائیڈنگ کے باعث شاہراہ بلتستان بند،سیاح مشکل میں

لینڈسلائیڈنگ کے باعث شاہراہ بلتستان بند،سیاح مشکل میں
لینڈسلائیڈنگ کے باعث شاہراہ بلتستان بند،سیاح مشکل میں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکردو (ڈیلی پاکستان آن لائن) بارشوں کے باعث لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ بلتستان ژھری کے مقام پر ہرقسم کی ٹریفک کیلیے بند ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ شاہراہ بلتستان پر ژھری سمیت چار مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، لینڈ سلائیڈنگ سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا تاہم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ بلتستان ٹریفک کےلیے بند ہے۔

دوسری طرف مرکزی شاہراہ کی بندش کے باعث سکردو جانے والے سیاحوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

مزید :

اہم خبریں -