تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کی وجہ سے مزید کتنے بچے انتقال کرگئے؟ افسوسناک خبر

 تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کی وجہ سے مزید کتنے بچے انتقال کرگئے؟ ...
 تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کی وجہ سے مزید کتنے بچے انتقال کرگئے؟ افسوسناک خبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تھرپارکر (ڈیلی پاکستان آن لائن) تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کی وجہ سے مزید 5 بچے انتقال کر گئے۔

محکمہ صحت کے مطابق سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور بیماریوں کی وجہ سے 5 بچوں کا انتقال ہوا ہے، مرنے والوں میں نومولود سے لیکر پانچ سال کی عمر تک کے بچے شامل ہیں۔غذائی قلت کی وجہ سے تھرپارکر میں رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 449 ہو گئی ہے، سینکڑوں بچوں کی جان جانے کے باوجود حکومت اموات پر قابو پانے میں ناکام ہے۔

مزید :

قومی -